کوسٹرحادثہ ،کٹھہ سگھرال
کٹھہ سگھرال
چھبیل نہرحادثہ کاشکارھونےوالاملک ٹریول کوسٹرنمبری
BKI, 9396
خوشاب سےدائیوال منگوال،
جارھاتھا
چھبیل نہرپل کےقریب ٹائرنکل جانےکےباعث
بےقابو کوسٹر
نہرمیں جاگرا،
کوسٹرحادثہ میں ابتدائی طورپر
15سے20افرادکےزخمی ھونےکی اطلاع ھے
ریسکیوٹیمیں موقع پرپہنچ گئئں
https://youtu.be/7LbYFueGRfE
ٹریفک حادثہ
ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ مسرت جبیں اور سی ای او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر واجد علی شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد میں چھبیل کے مقام پر بس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی جس میں ٹوٹل 30 افراد زخمی تھے۔
ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر مجید کمال ٹوانہ ؛ ڈاکٹر فواد منور اور ڈسٹرکٹ آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر عمران عزیز اور ہسپتال کے ایمرجنسی سٹاف کی محنت سے 20 مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ؛ 6 مریض ہسپتال میں داخل کر لیئے گئے اور 4 مریض ریفر کر دئیے گئے۔
ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی
ایم ایس
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں