تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
The Magazine

Facebook

Travelling Diaries

?max-results="+numposts2+"&orderby=published&alt=json-in-script&callback=recentarticles100\"><\/script>");

Entertainment

Technology

Restaurants

آمدو رفت

یہ بلاگ تلاش کریں

Blog Archive

Find Us On Facebook

[getWidget results='2' label='Bitcoin' type='list']

Action Movies

Travelling

Instagram posts

Random Posts

Recent Posts

Video Of Day

رابطہ فارم

تازہ ترین اُردو خبریں

About Us

There are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form.

Find us on Facebook

Recent Comments

Technology

Recent Posts

[getWidget results='2' label='recent' type='list']

Follow Us

Random Posts

Popular Posts

بدھ، 21 اکتوبر، 2020

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئی

  Shajar Abbas       بدھ، 21 اکتوبر، 2020

 ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئی

پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک مینجمنٹ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیراخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے گا اور اکاؤنٹس کی مقامی قوانین کے مطابق نگرانی بھی کی جائے گی۔


 ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئی

پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک مینجمنٹ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیراخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے گا اور اکاؤنٹس کی مقامی قوانین کے مطابق نگرانی بھی کی جائے گی۔

ٹک ٹاک بحال کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے اتھارٹی کےاجلاس میں کیا گیا۔

ٹک ٹاک انتظامیہ غیراخلاقی و غیر مناسب مواد کی روک تھام کا میکانزم بنانے پر آمادہ ہے اور اس نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی موادکی مسلسل نگرانی اور ایسے اکاؤنٹس معطل کرنے کا مقامی نظام بنادیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 9 اکتوبر کو ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔

پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ معاشرے کے مختلف طبقوں کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی موجودگی کی شکایات کی گئی تھیں جس کے بعد ایپ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔

logoblog

Thanks for reading ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئی

Previous
« Prev Post

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں